آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ پاکستان سری لنکا بنے پھروہ مذاکرات کرے ہمارے خلاف جیوپالیٹکس ہورہی ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے، تمام ادائیگیاں بروقت کریں گے، قرض ری شیڈول کیلئے پیرس کلب نہیں جائیں گے، اسٹیٹ بینک عالمی ادارے کا نہیں پاکستان کا بینک ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار
No comment