قرآن پاک کی بیحرمتی: اسلامی ممالک ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات کریں، او آئی سی ہنگامی اجلاس میں پاکستان، اردن، انڈونشیا، ملائیشیا، آذربائیجان، متحدہ عرب امارات، بحرین سمیت رکن ممالک کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان شریک تھے قرآن پاک اور پیغمبر اسلام ؐکی بے حرمتی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا، اس کیلئے بین الاقوامی قانون کے فوری اطلاق کی ضرورت ہے ، سیکرٹری جنرل


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *