افسوس 14 مئی کو الیکشن کے فیصلے پر عمل نہیں ہو سکا سپریم کورٹ کا سینئر ترین جج کہہ رہا ہے کہ میں اس عدالت کو نہیں مانتا،کسی قانون کو اسٹے کرنا عدالت کا اختیار نہیں،پٹیشنر وکلاء اننگز کھیل چکے،ان کی فزیکل ، مینٹل سٹیج اتنی اچھی نہیں،دونوں پہلے عمران خان پھر چیف جسٹس سے ملے۔وزیرداخلہ راناثناء اللہ کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال
No comment