امراء نے ملک کو اپنے لیے جنت اور غریب کیلئے جہنم بنا دیا ہے، ایٹمی طاقت ہیں لیکن کشکول اٹھاتے پھرتے ہیں, چوہدری سرور کرپشن کا خاتمہ کرلیں تو ملک میں خوشحالی آسکتی ہے، ملک پر اور ہم سب پر مشکل وقت ہے‘ چیف آرگنائزر (ق) لیگ کایوتھ کنونشن سے خطاب پنجاب میں پچھلے چار سال جتنی کرپشن ہوئی اس سے پہلے نہیں ہوئی ،ٹرانسفرپوسٹنگ کی مد میں بھی کرپشن کی گئی, چوہدری شافع حسین
No comment