ا* شاہد خاقان عباسی کی لندن نوازشریف سے ملاقات، خیریت دریافت کی ڑ*ملک کی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ة ملاقات میں فیصلے نہیں مشاورت ہوئی ، میاں صاحب کو کہا تھا آپ قیادت بدلیں گے تو میرا عہدے پر رہنا ممکن نہیں ، میرے مسلم لیگ ن یا نوازشریف سے کوئی اختلافات نہیں، نہ کوئی نئی پارٹی بنانے کا عندیہ دیا ہے ، شاہد خاقان ڑ*صوبائی اسمبلیاں ملک میں انتشار پھیلانے کیلئے توڑی گئیں، اکتوبر نومبر میں الیکشن ہونا قانون کے مطابق ضروری ہے،ری امیجنگ پاکستان ایک ڈائیلاگ کے پلیٹ فارم کا نام ہے، ہر ایک کو ڈائیلاگ میں شامل ہونا چاہیے ملک کو آگے کیسے لے کر جانا ہے یہ سب کو مل بیٹھ کر سوچنا ہوگا ،تمام مسائل کا حل مذاکرات میں ہے،ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
No comment