بلاول بھٹو آنے والے وقت میں وزیر اعظم ہوں گے پیپلز پارٹی آئندہ الیکشن میں نہ صرف صوبائی بلکہ قومی اسمبلی میں جیتے گی،اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کو کہنا چاہتا ہوں کہ جس کپتان کے پیچھے گیم کھیلنے چاہتے ہیں وہ گیم ختم ہو چکا ہے،سینیٹر عاجز دھامرہ


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *