بلوچستان میں 15.8 فیصد زچگی کے کیسز مختلف نوعیت کے طبی مراکز ہسپتالوں میں ہوتے ہیں ،ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی بلوچستان کی وسیع رقبے پر پھیلی آبادی تک صحت کی سہولیات کی فراہمی ایک بہت بڑا چلینج ، صحت کی عمومی صورتحال کے علاوہ ماں اور بچے سے متعلق طبی سہولیات کا فقدان ایک بہت بڑا مسئلہ ہے،پارلیمانی سیکرٹری


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *