کوئٹہ: تربت میں کمشنر ہاؤس کے قریب دھماکا ،علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا دھماکہ خودکش لگ رہا ہے جس میں خاتون ملوث ہے، دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہو گئے


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *