توشہ خانہ کیس،نیب نے عمران خان کو کل پھر طلب کر لیا چیئرمین پی ٹی آئی کو تمام متعلقہ دستاویزات ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی،عمران خان کو بطور وزیراعظم 108 تحائف ملے،58 توشہ خانہ میں جمع نہیں کرائے گئے،نیب نوٹس


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *