جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق مسعودکی بنچ سے علیحدگی ،چیف جسٹس کی سربراہی میں سات رکنی لارجربنچ کی سماعت آپ کے کیس کا کوئی اور حل کرتے ہیں، ہم نے بھی یہ بینچ اپنے آئین کے تحت اپنے حلف کے مطابق بنایا ہم یہاں مخلوق خدا کے حق میں فیصلے کرنے کے لیے بیٹھے ہیں. بیرسٹراعتزازاحسن کی استدعا پر چیف جسٹس کے ریمارکس
No comment