حلیم عادل شیخ نے تحریک انصاف کراچی کی 17رکنی کراچی نگران کمیٹی قائم کردی ، 7 دن میں تنظیم سازی مکمل کرنے کی ہدایت جن لوگوں پر ٹکٹ بیچنے کا الزام ہے ، انہی کو ذمہ داری دی گئی ،کل تک جو پارٹی کا سودا کرتے رہے، وہی ایک بار پھر عہدوں پر براجمان ہیں، سبحان علی ساحل


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *