شمالی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکے میں 2 فوجی جوان شہید ہوگئے آئی ای ڈی دھماکے کا واقعہ اسپن وام کے علاقے میں پیش آیا، شہداء میں سپاہی گل راؤف اور سپاہی عابد اللہ شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *