شیخ رشید کی جانب سے سابق چئیرمین نادرا سے متعلق اردو پوائنٹ سے منسوب پھیلائی گئی خبر جعلی نکلی سابق وزیر داخلہ کی جانب سے ان کے فیس بک اکاونٹ پر طارق ملک سے منسوب سنگین الزامات پر مبنی پوسٹ کی گئی تصویر میں اردو پوائنٹ کا “لوگو” استعمال کیا گیا، ادارے کی جانب سے اس قسم کی کوئی خبر شائع نہیں کی گئی


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *