عمران خان اور اسد عمر کا عدالت میں آمنا سامنا، ملاقات سلام کرنے تک ہی محدود رہی اسد عمر نے چئیرمین پی ٹی آئی کو کرسی پر بیٹھنے کی دعوت دی مگر عمران خان بیٹھنے کی بجائے روسڑم پر کھڑے ہوگئے،بعدازاں اسد عمر کمرہ عدالت سے باہر نکل گئے


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *