فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کا کیس،جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ بینچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی فل کورٹ کے بغیر آنے والے فیصلے سے اس کی وقعت اور قدر کم ہو گی،بینچ کی تشکیل کا معاملہ دوبارہ دیکھنے سے ممکن ہے کہ عدالتی نظام پر عوام کا اعتماد بحال ہو،اضافی نوٹ


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *