فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس سننے والا بینچ پھر ٹوٹ گیا، جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو بینچ سے الگ کر دیا آپ جسٹس منصور پر اعتراض جانبداری پر اٹھا رہے ہیں یا مفادات کے ٹکراؤکی بنیاد پر ، چیف جسٹس وفاقی حکومت نے جسٹس منصور پر مفادات کے ٹکراؤ کی بنیاد پر اعتراض کیا ہے، اٹارنی جنرل منصور عثمان جسٹس منصور وہ انسان نہیں کہ ان کی رشتے داری فیصلے پر اثرانداز ہو، سپریم کورٹ کو داغدار نہ کریں، تضحیک مت کریں، چیف جسٹس برہم
No comment