قیمتیں بڑھنے سے پہلے فرضی قلت کا توڑ‘ تیل کی ذخیرہ اندوزی کیلئے پالیسی لانے کا اعلان جب پیٹرول کی قیمت بڑھنے والی ہوتی ہےتو ذخیرہ اندوز اس چیز کا فائدہ اٹھاتے ہیں اور پیٹرول ذخیرہ کر لیتے ہیں‘ اس کے حوالے سے بانڈڈ اسٹوریج پالیسی لائی جائے گی۔ وزیر مملکت مصدق ملک کی پریس کانفرنس
No comment