لاہورمیں ایشیاء کی سب سے بڑی افیون فیکٹری کو13سال بعد دوبارہ کھولنے کا فیصلہ انتظامی امور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے پاس ہونگے،محکمے کا افسر فیکٹری کو بطور منیجر چلائے گا اے کیٹگری کی افیون ادویات ساز کمپنیوں کو فراہم کی جائیگی، بی کیٹگری کی افیون کو تلف کردیا جائیگا


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *