مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افراد کا 9 مئی کے شرمناک واقعے پر شدید اظہار ناراضگی شر پسندوں اور شرانگیزوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ ، مذمت انتہائی چھوٹا لفظ ، ان کی مرمت ہونی چاہیئے جو سب کیلئے مثال بنے،شرکاء قائد کے گھر کو نقصان پہنچانے والوں کو قانون کی گرفت سے نہیں نکلنے دینا چاہیے،شرکاء
No comment