مہا جرین کی وجہ سے ہمارے ہسپتال، بازار ، اسکول متاثرہو کر گئے ہیں،عبد الولی خان کاکڑ مہاجرین کا مسئلہ ایک عالمی مسئلہ ضرور ہے ، 1978میں افغانستان کی جنگ کے بعد 1980سے یہاں پر لوگوں کا آنا جانا شروع ہوگیا ،1982سے پوری دنیاء میں جنگ چھڑی ہوئی ہے جس سے ہمارا صوبہ متاثرہ ہواہے،گور نر بلو چستان


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *