میں نے پی ڈی ایم کو ٹھیک کہا تھا کہ باہر نکل کر خطرناک ہو جاؤں گا آج پی ڈی ایم کو اسٹیبلشمنٹ سپورٹ کر رہی ہے، الیکشن کمیشن ہر طرح مدد کر رہا ہے،نگران حکومت بھی ساتھ ہے لیکن اس کے باوجود یہ الیکشن لڑنے کے لیے تیار نہیں ،ان حالات میں ٹکٹ لینے کوئی آگے نہ آ پایا تو وکلا کو ٹکٹ دے دوں گا۔عمران خان کی گفتگو


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *