وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کاپہلا ، پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار غیرملکی سرمایہ کاری کے راستے میں رکاوٹیں دور کرنے کے سپیشل انوسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل قائم کر دی گئی آئیں مل کر اپنی بھرپور صلاحیتوں سے کام کرنے کا عزم کریں اور اپنی توجہ بھٹکنے نہ دیں، وزیراعظم شہبازشریف معاشی بحالی کی حکومت کے پلان پر عملدرآمد کی کوششوں کی پاکستان آرمی بھرپور حمایت کرتی ہے، آرمی چیف وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کونسل کے پہلے اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف، وزرائے اعلیٰ، وفاقی وصوبائی وزراء، اعلیٰ سرکاری حکام کی شرکت


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *