وفاقی حکومت نے پاکستان کی معاشی بحالی کا متفقہ قومی پلان تیار کرلیا وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، آرمی چیف، وزرائےاعلیٰ ، گورنرز اوردیگر اعلیٰ حکام کی شرکت، اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل، کونسل کا مقصد غیرملکی سرمایہ کاری کیلئے راہ ہموار کرنا ہے، معاشی ترقی اور خوشحالی عوام کا حق ہے ۔وزیراعظم شہبازشریف
No comment