وفاقی کابینہ نے چین کو گدھوں کی کھالوں کی ایکسپورٹ کی منظوری دے دی کابینہ کی جانب سے پاک چین تجارت کو توسیع دینے کیلئے 4 پروٹوکولز پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی گئی


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *