ٹائٹن حادثے میں وفات پانے والے شہزادہ داؤد اور سلیمان داؤد کے اہلخانہ نے اعلامیہ جاری کر دیا ہمارے پیارے بچے اوشن گیٹ کی ٹائٹن آبدوز پر موجود تھے جو سمندر میں غرق ہوئی، وفات پانے والوں اور ہمارے خاندان کو اس مشکل موقع پر اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔داؤد فیملی


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *