پاک سوزوکی کا موٹرسائیکل اور گاڑیوں کی پیداوار بند کرنے کا اعلان خام مال ختم ہو جانے کے باعث آٹو کمپنی اپنا پلانٹ 8 جولائی تک بند رکھے گی، پلانٹ کی مزید بندش یا اس فعال کرنے کا فیصلہ اگلے ماہ کیا جائے گا


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *