پٹرولنگ پولیس فیصل آبادریجن کی ناجائز اسلحہ و منشیات کے خلاف بڑی کارروائیاں پٹرولنگ پوسٹ جھامرہ، کھائی بنگلہ، پل پڑوپیاں اور 312گ۔ب کی ٹیم نے ملزمان سے 02 جدید رائفل03پسٹل جبکہ 728گ۔ب کی ٹیم نے ملزم سے چرس برآمد کر لی۔جبکہ دیگر نے 05 عدالتی مفرور گرفتار کر لئے ملزمان سے 02چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *