پیپلز پارٹی نے (ن )لیگ سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں گیلانی خاندان، پرویزاشرف، قمر زمان کائرہ، ندیم افضل چن اور کچھ دیگر افراد کے حلقوں میں (ن )لیگ اپنے امیدوار کھڑے نہیں کرے گی


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *