پی ٹی آئی رہنماؤں ہمایوں اختر خان، اشرف جبار قریشی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان ان حالات میں پی ٹی آئی کے ساتھ تعلق قائم رکھنا ممکن نہیں رہا، شہداء کا لہو اورقربانیاں یہ قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی، برگر لیڈرشپ نے ٹک ٹاکر کےساتھ ملکر ریاست پر حملہ کیا۔ ہمایوں اختر خان ، بانی رکن اشرف جبار قریشی
No comment