یورپ جانے والے 52 پاکستانی ایران میں گرفتار کر لئے گئے ایرانی فورسز نے مختلف شہروں سے گرفتار پاکستانیوں کو لیویز کے حوالے کردیا،ڈی پورٹ ہونے والے نوجوان بہتر روزگار کی تلاش میں یونان اور یورپ جانا چاہتے تھے


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *