102 شر پسندوں کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل جاری ہے اس وقت 17 ملٹری کورٹس کام کررہی ہیں،102 ملزمان کے کیسز سول کورٹ نے ملٹری کورٹ منتقل کئے، ملزمان کو سپریم کورٹ تک اپیل کرنے کا حق حاصل ہے،سانحہ 9 مئی کے ذمہ داران کو منطقی انجام تک پہنچانے میں رکاوٹیں ڈالنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری کی پریس کانفرنس


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *