12 اگست ریڈ لائن ہے‘ کسی کو نہیں معلوم اس کے بعد کیا ہوگا، شیخ رشید احمد چلو چلو دبئی چلو کی چارٹرڈ فلائٹ چل رہی ہیں، دبئی میں ہی نگران حکومت، الیکشن کی تاریخ، نوازشریف کے آنے نہ آنے اور الیکشن کروانے یا نہ کروانے کا فیصلہ ہوگا۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ کا ٹویٹ


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *