21 ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ دیکھیں، فوج پرہتھیاراٹھانے والوں پر آرمی ایکٹ کے نفاذ کا ذکر ہے، چیف جسٹس وفاقی حکومت کا بینچ پر اعتراض ، سات رکنی بینچ بھی ٹوٹ گیا ، جسٹس منظور علی شاہ بینچ سے الگ ہوگئے ، چھ رکنی بینچ نے سماعت کا سلسلہ آگے بڑھایا ٹرائل صرف آرٹیکل 175 کے تحت تعینات کیا گیا جج کر سکتا ہے، ایف پی ایل ای کیس کا جب فیصلہ ہوا تب اختیارات کی تقسیم کا اصول واضح نہیں تھا، سلمان اکرم راجہ ہم ملٹری کورٹس کو کیسے کہیں کہ وہ عدالتیں نہیں، جسٹس عائشہ ملک


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *