9ماہ کے دوران 22 وزرا ء نے بیرون ملک کے 93 دورے کیے،ساڑھی8کروڑ سے زائد خرچ ہوئے وزیرخارجہ نے 3،3 بار امریکہ ،یو اے ای سمیت 18 غیرملکی دورے کیے ،اخراجات کی تفصیلات سامنے نہ آسکیں مصدق ملک کے 7 دوے 82 لاکھ 87 ہزار ،نوید قمر کے 7 دورے خزانے کو 98 لاکھ 24 ہزار میں پڑے وزیرصحت قادر پٹیل کے امریکہ اور سوئٹزرلینڈ کے دو دوروں پر ہی 77 لاکھ 56 ہزار کے اخراجات آئے


No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *