بیل آئوٹ پیکیج کو منظورکرنے کیلئے حکومت نے آئی ایم ایف کی ہر شرط منظورکرلی ہے جس سے بجٹ میں عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ مزید بڑھ جائیگا ، صاحبزادہ زبیرJuly 2, 2023
صحت کارڈ پر لوگ ارب پتی بن گئے، اتنے اسٹنٹ ڈالے ملک سے اسٹنٹ ختم ہوگئے، وزیرصحت پنجاب صحت کارڈ پرپرائیوٹ اسپتالوں کے 100، 100 ارب روپے کے بل بنے پڑے ہیں، صحت سہولت کارڈ سے متعلق خبروں سے غلط تاثر پیدا ہورہا ہے، عامر میرJuly 2, 2023
واگھومل میگھواڑ پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر سریندر ولاسائی کی مداخلت پے داخل حملہ آور کی جانب سے فریادی پر پریشر ڈالنے کے لئے مختلف حربے استعمال کیئے جا رہے ہیںJuly 2, 2023
مسلم حکمرانوں کوسویڈن کے جرم پر توانا آواز بلند کرنی، سفیروں کو ملک بدر کرنا چاہئے،مولاناعبدالحق ہاشمیJuly 2, 2023
وفاقی وزیرمذہبی امور 4حج کیلئے ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حجاج کا کوٹہ لایا ہوں، صدرپاکستان کے حج کا میری وزارت سے کوئی تعلق نہیں، وہ شاہی حج پر تھے، طلحہ محمودJuly 2, 2023
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا ضلع جنوبی اور ملیر سے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ مرتضیٰ وہاب کیلئے پیپلزپارٹی کی جیتی ہوئی نشست خالی کی جائے گی، ذرائعJuly 2, 2023
اسلامی ممالک ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات کریں، او آئی سی ہنگامی اجلاس میں پاکستان، اردن، انڈونشیا، ملائیشیا، آذربائیجان، متحدہ عرب امارات، بحرین سمیت رکن ممالک کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان شریک تھے قرآن پاک اور پیغمبر اسلام ؐکی بے حرمتی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا، اس کیلئے بین الاقوامی قانون کے فوری اطلاق کی ضرورت ہے ، سیکرٹری جنرلJuly 2, 2023